the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کو ملک کا صدر بنائے جانے کے لئے راجستھان میں اجمیر کی خواجہ صاحب کی درگاہ پر گزشتہ دیر رات مسلم نوجوان انسداد دہشت گردی کمیٹی کی جانب سے مخملی چادر اور عقیدت کے پھول پیش کرکے دعا کی گئی۔خادم سید فضل امین چشتی نے آج یہاں بتایا کہ کمیٹی کے قومی صدر شکیل



سیفی اور دیگر رکن چادر لے کر اجمیر پہنچے اور موہن بھاگوت کو صدر بنانے کے لئے دعا مانگی۔سیفی کے حوالے سے خادم فضل امین چشتی نے بتایا کہ جیسے وزیر اعظم نریندر مودی قوم پرستی اور ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو برقرار رکھنے کے مقصد سے ملک میں دنیا کو ساتھ لے کر کام کر رہے ہیں اسی طرح کا ملک میں صدر بھی ہونا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.